نمازہ جنازہ

اسلام آباد

شہید کیپٹن ذوہیب ،شہید سپاہی افتخار کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم، اعلی عسکری قیادت شریک

سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے دوران وطن پر جان نچھاور کرنے والے شہید کیپٹن محمد ذوہیب اور شہید سپاہی افتخار حسین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج