تازہ ترین کامن ویلتھ گیمز گولڈ میڈل جیتنے پر صدر،وزیرخارجہ ودیگر کی نوح دستگیر کو مبارکباد باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دولت مشترکہ کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتنے پر صدر مملکت ،وزیر خارجہ، وزیر اطلاعات سمیت دیگر نے نوح دستگیر کو مبارکباد دی ہےممتاز حیدر3 سال قبلپڑھتے رہیں