تازہ ترین پاکستان کسٹمز میں گریڈ 10سے 18تک کی 69آسامیاں مستقل ختم وفاقی سرکاری اداروں میں رائٹ سائزنگ بارے وفاقی کابینہ کے فیصلے پر عمل درآمد ہوگیا ،پاکستان کسٹمز سروس میں گریڈ 10سے 18تک کی مزید 69آسامیاں ختم کر دی گئیں۔ ایفسعد فاروق12 مہینے قبلپڑھتے رہیں