نوکریوں سے برطرف

تازہ ترین

سندھ میں ڈیوٹی سے غیر حاضر44 اساتذہ نوکریوں سے برطرف

شہدادکوٹ میں ڈیوٹی سے غیر حاضر 44 پرائمری اساتذہ کو نوکریوں سے برطرف، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق برطرفیوں کے آرڈرز ڈائریکٹر اسکولز ایجوکیشن لاڑکانہ نے جاری کئے۔برطرف