نہ اضطراب نہ غوغائے گریہ و ماتم شہاب غم بھی مجھے بے قرار کر نہ سکے انجم عثمان اصل نام : انجم والد کا نام:احمد علی والدہ کا نام:رئیسہ خاتون
یوم وفات ممتاز شیریں تاریخ ولادت:12 ستمبر 1924ء تاریخ : وفات:11 مارچ 1973ء ممتاز شیریں 12 ستمبر 1924ء کوہندو پور، آندھرا پردیش ، ہندستان میں پیدا ہوئیں۔ ممتاز شیریں کے