پشاور اسلامیہ کالج پشاور ہراسگی کیس ،اساتذہ کو رومانی تعلقات سے گریز کی ہدایت اسلامیہ کالج پشاور نے ایک اسسٹنٹ پروفیسر کو ہراسگی کے الزامات پر برطرف کیے جانے کے بعد فیکلٹی ممبران کے لیے نیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ باغی ٹیسعد فاروق6 مہینے قبلپڑھتے رہیں