نیویارک

modi
بین الاقوامی

خالصتانی رہنما کے قتل کی سازش،مودی سرکار کیخلاف امریکا میں مقدمہ دائر

خالصتانی رہنما گرپتوات سنگھ نے ہندوستانی حکومت کے اپنے خلاف قاتلانہ حملہ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ، انڈین نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت ڈول کے خلاف بھی مقدمہ کی پیروی