اسلام آباد مری، گلیات،وادی کاغان و ناران میں شدید برفباری، سیاحوں کا داخلہ بند ملکہ کوہسار مری، گلیات،وادی کاغان ناران اور آزادکشمیرکی وادی نیلم میں شدید برفباری شروع ہو گئی ہے جس سے بیشتر سڑکیں بند ہو گئی ہیں، مری اور گلیات میں سیاحوںسعد فاروق6 مہینے قبلپڑھتے رہیں