بین الاقوامی پولینڈ میں چھوٹا طیارہ ہینگر سے ٹکرا کر تباہ، پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک پولینڈ کے ایک گاؤں میں چھوٹا طیارہ ہینگر سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک اور مجموعی طور پر 15 افراد زخمی ہوگئے۔Ayesha Rehmani2 سال قبلپڑھتے رہیں