کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا، جس میں پاکستان کے تجربہ کار اسپنر نعمان علی کو بھی شامل کیا
کرکٹ آسٹریلیا ویب سائٹ نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔ باغی ٹی وی : آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ