وزارت اطلاعات

islamabad highcourt
اہم خبریں

انفارمیشن منسٹری کوعلم نہیں توانکی انفارمیشن کیلئے نئی منسٹری کھول لیتے ہیں،عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ ،الیکٹرانک میڈیا کیلئے قانون سازی کی ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور دیگر کی درخواستوں پر سماعت ہوئی سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد اور سیکرٹری قانون عدالت میں پیش