وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف جھوٹے اور گمراہ کن بیانات کے ذریعے ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے پشاور میں ون آن ون ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات جمعہ کے روز
