اسلام آباد بھارت سے کشیدگی، اسحاق ڈار کا برطانوی ہم منصب ڈیوڈ لیمی سے رابطہ بھارت سے کشیدگی کے تناظر میں وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار نے برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی سے رابطہ کیا اور انہیں موجودہ علاقائی صورتحال سے آگاہ کیا۔ دفتر خارجہ سے جاریسعد فاروق7 مہینے قبلپڑھتے رہیں