پاکستان محسن نقوی کی حافظ نعیم الرحمن سے منصورہ میں ملاقات امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے وزیرداخلہ محسن نقوی نے منصورہ میں ملاقات کی اور آئی پی پیز مسئلہ پر حکومتی اقدامات اور پیش رفت سے آگاہ کیا۔ باغیسعد فاروق11 مہینے قبلپڑھتے رہیں