پشاور وزیرِاعلیٰ کا انتخاب،خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس پیر کی صبح 10 بجے طلب کرلیا گیا ہے، جس کے ایجنڈے میں وزیرِاعلیٰ کا انتخاب شامل ہے۔ سیکریٹری صوبائی اسمبلی کے مطابق امیدواروں کےسعد فاروق2 دن قبلپڑھتے رہیں