تازہ ترین سندھ میں میٹرک کے امتحانات رمضان کے بعد لینے کا فیصلہ سندھ میں میٹرک امتحانات کے شیڈول میں ردوبدل کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، مارچ میں شیڈول امتحانات اب رمضان المبارک اور عیدالفطر کے بعد لیے جائیں گے۔ باغی ٹی ویسعد فاروق8 مہینے قبلپڑھتے رہیں