وزیر خارجہ اسحاق ڈار

اسلام آباد

برطانوی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے پاکستانی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ٹیلیفون کیا، جس میں مشرق وسطیٰ کی بگڑتی سیکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار