وزیر خارجہ اسحٰق ڈار

اہم خبریں

اسحٰق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، تجارت، سیکیورٹی اور تعاون پر تبادلہ خیال

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار نے امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے واشنگٹن ڈی سی میں اہم ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری، سیکیورٹی