وزیر خارجہ محمد اسحٰق ڈار

اسلام آباد

سفارتی رابطے، سوئٹزرلینڈ کی پہلگام واقعے پر تحقیقات میں تعاون کی پیشکش

وزیرخارجہ اسحٰق ڈار کا سوئس ہم منصب اگنازیو کیسس سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔سوئٹزرلینڈ نے پہلگام واقعے پر غیر جانبدارانہ تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کردی۔ باغی ٹی وی کے