باغی ٹی وی الیکشن سیل این اے 121 سے کامیاب پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار ن لیگ میں شامل لاہور: قومی اسمبلی حلقہ NA-121 سے کامیاب پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار وسیم قادر نے باضابطہ طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے-Ayesha Rehmani2 سال قبلپڑھتے رہیں