وعدۂ صادق سوم‘ کے دسویں مرحلے کا آغاز

بین الاقوامی

ایران کا آپریشن ’وعدۂ صادق سوم‘ کا 10واں مرحلہ شروع، اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز کی شدید بارش

ایرانی مسلح افواج نے آپریشن ’وعدۂ صادق سوم‘ کے دسویں مرحلے کا آغاز کرتے ہوئے اسرائیل کے اہم اور اسٹریٹجک اہداف پر متعدد بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔