وفاقی پولیس نے وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کو باضابطہ سیکیورٹی فراہم کر دی ہے اور اس کے لیے سینئر افسران کی تعیناتیاں بھی کر دی
وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے اپنا پہلا اہم انتظامی فیصلہ کرتے ہوئے سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد حفیظ کو عدالت کا پہلا رجسٹرار تعینات

