وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ باغی ٹی وی کے مطابق ایم ڈی پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان محمد عثمان چاچڑ کو عہدے سے ہٹا
اسلام آ باد : وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کر دیئے گئے جن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 19 کے افسرذیشان جاوید