اسلام آباد اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ سنبل کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ پولیسسعد فاروق6 مہینے قبلپڑھتے رہیں