اسلام آباد بھارت کا کشمیر بیانیہ زمین بوس ہوچکا ، مسئلہ حل ہوکر رہے گا: طارق فضل چوہدری وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت کا مسئلہ کشمیر سے متعلق بیانیہ زمین بوس ہوگیا ہے۔سعد فاروق2 مہینے قبلپڑھتے رہیں