اسلام آباد نگران وفاقی وزیر صحت پیر کو کوپ 28 کانفرنس سے خطاب کریں گے اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان عالمی ماحولیاتی تنظیموں کے سرکردہ رہنما ئوں کے ہمراہ (کل) پیر کو دبئی میں کوپ28 کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ باغیAyesha Rehmani2 سال قبلپڑھتے رہیں