قصور کھارا چونگی تا بائی پاس قصور تک سڑک شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار،بارہا مقامی لوگوں نے مقامی ایم پی اے و ایم این کو بتایا تاہم بات نا بنی
قصور پنجاب گورنمنٹ کے صاف دیہات پروگرام کے تحت ویسٹ بکس ایک سال سے چوہدریوں کے فیصلوں کے منتظر تفصیلات کے مطابق پنجاب گورنمنٹ نے صاف دیہات پروگرام کے تحت

