ٌاتازہ ترین

bushra ansari
تازہ ترین

ہم سمجھتے تھے شادی پریوں کی کہانیوں جیسی ہوتی ہے، لیکن جب ہوئی تو سب کچھ الٹ نکلا، بشریٰ انصاری

پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ، گلوکارہ اور میزبان بشریٰ انصاری نے اپنی پہلی شادی سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئےسابق شوہر کو روایتی پاکستانی مرد قرار دے دیا- بشریٰ انصاری