بلقیس بانو کیس: بھارتی سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے عمر قید کی سزا پانے والے 11 مجرموں کی معافی کالعدم قرار دیتے ہوئے منسوخ کر دی بھارتی
2002 میں مسلمان خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کیس کے 11 مجرموں کو آج جیل سے رہا کر دیا گیا ہے بھارت کے معروف بلقیس بانو زیادتی کیس کے ملزمان