ٹائر جلا کر

پاکستان

ننکانہ : گیس کی لوڈ شیڈنگ،خواتین کا بچوں سمیت ٹائر جلا کر سوئی گیس آفس کے باہر احتجاج

ننکانہ صاحب اور گردونواح میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف درجنوں عورتوں۔ بچوں اور شہریوں کا سوئی گیس آفس کے باہر ٹائر جلا کر شدید سراپا احتجاج شہریوں کا