پاکستان پشاور میں ایک اور سکھ تاجر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا پشاور شہر اقلیت برادری کے لئےغیر محفوظ جگہ بنتی جا رہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک اور تاجر جسکا تعلق سکھ برادری سے ہے فائرنگ کر کے ہلاکصدف ابرار2 سال قبلپڑھتے رہیں