اسلام آباد ایڈووکیٹ ایمان مزاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ ججز کے خلاف بیانات پر ایڈووکیٹ ایمان مزاری کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔سعد فاروق3 گھنٹے قبلپڑھتے رہیں