ٹرانسفارمر خراب

قصور

تین دن سے ٹرانسفارمر خراب،واپڈا اہلکاروں کے حیلے بہانے،پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

قصور ٹبی کمبواںوالی نزد ڈیرہ سردار مختیار والا کا ٹرانسفارمر تین دن سے خراب،بارہا شکایات کے کوئی کاروائی نا ہوئی،شدید ترین گرمی و حبس کے لوگ پانی کی بوند بوند