تازہ ترین پنجاب میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیس میں 10 فیصد اضافہ پنجاب حکومت نے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیس میں 10 فیصد اضافہ کر دیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن محکمہ ایکسائز کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔سعد فاروق4 مہینے قبلپڑھتے رہیں