قصور سٹی بھر میں ٹریفک جام رہنا معمول ،کوئی ٹریفک پولیس اہلکار تعینات نہیں قصور سٹی قصور میں ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ،لوگ گھنٹوں شدید گرمی میں ٹریفک میں پھنسے رہنے لگے،ٹریفک پولیس خاموش تماشائی تفصیلات کے مطابق قصور سٹی بھر میںغنی محمود قصوری1 سال قبلپڑھتے رہیں