تازہ ترین·کراچی کراچی،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائیاں، 172 ڈرائیور گرفتار 1 مہینہ قبل تحریر کَردَہ سعد فاروق سندھ حکومت کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، کراچی میں مجموعی طور پر 172 ڈرائیورز کو گوفتار کرلیاگیا ہے۔
تازہ ترین·کراچی وزیراعلی سندھ کی ہدایت ،ٹریفک خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 2 مہینے قبل تحریر کَردَہ سعد فاروق وزیراعلی سید مراد علی شاہ کی ہدایات پر سندھ بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔