لاہور:نجی کمپنی نے بہاء الدین زکریا ایکسپریس چلانے سے معذرت کرلی، پاکستان ریلویز نے ٹھیکہ منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ٹرین 22 اگست سے سرکاری سطح پر چلائی جائے گی۔
قصور الہ آباد میں75 لاکھ روپے کا سٹریٹ لائٹس کا ٹھیکہ منسوخ کر کے PCC کروانے کے ٹینڈرز منظور بیس ٹھیکیداروں نے اوپن ٹینڈر میں حصہ لیا لیکن تین ٹھیکیداروں