اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیریان وائٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان نااہلی کیس میں ٹریان وائٹ کیس سے متعلق تمام ریفرنسسز ریکارڈ پر لانے کا حکم دے دیا۔ باغی ٹی وی: چیف جسٹس عامرفاروق کی