پاکستان کا ٹیلی کام سیکٹر ترقی کی جانب گامزن، حکومت پاکستان کی ٹیلی کام اور آئی ٹی سیکٹر میں بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں. باغی ٹی وی کے مطابق
وزیر مملکت شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ سست روی کا شکار ہے، ایسا نہیں ہونا چاہیے، پی ٹی اے ویب مینجمنٹ سسٹم آپریٹ کررہا