رہنما پیپلزپارٹی نوید قمر نے ٹنڈو محمد خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن آئین کے مطابق اپنے وقت پر ہوں گے ، رہنما پیپلزپارٹی نوید قمر
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ کو غیر آئینی قرار دے دیا وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ آئین میں ٹیکنوکریٹ حکومت کی