پاکستان چونیاں : کارڈیک سنٹر میں سہولیات کا فقدان، مریض لاہور جانے پر مجبور چونیاں،باغی ٹی وی(نامہ نگار) کارڈیک سنٹر میں سہولیات کا فقدان،ادویات اور لیبارٹری ٹیکنیشن کی تعیناتی خواب بن گئی، دل کے مریضوں نے خوار ہو کر لاہور کا رخ کر لیاڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی3 سال قبلپڑھتے رہیں