تازہ ترین کراچی: پاراچنار واقعے پر احتجاج، شہر میں ٹریفک کی روانی شدیدمتاثر کراچی کے مختلف مقامات پر پاراچنار واقعے پر احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی، کئی چورنگیاں بند ہوئیں تو ٹریفک پولیس نے متبادل راستے فراہم کردیے۔ ٹریفک پولیسسعد فاروق7 مہینے قبلپڑھتے رہیں