اسلام آباد وزیر خارجہ کے پانامہ اور جنوبی کوریا سے سفارتی رابطے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پانامہ اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ سے رابطہ کر کے بھارت کے حالیہ اقدامات اور پروپیگنڈے سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہسعد فاروق6 مہینے قبلپڑھتے رہیں