وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری نے کہا ہے کہ این ڈی ایم ہمارے کیپٹل مارکیٹ کے بڑے بڑے ٹرانزیکشن کرنے کے استعداد کو ظاہر کر رہا ہے اور یہ
موجودہ حکومت کےپہلے 16ماہ میں پاور سیکٹرکا گردشی قرضہ ( سرکلر ڈیٹ) ایک ہزار 65 ارب روپےکم ہوگیا۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق جون 2025 تک

