کراچی: کینجھرجھیل پر 500 میگا واٹ پاور فلوٹنگ پاور پروجیکٹ بنانے کی تعمیر کے لیے حکومت سندھ اور گوانرجی پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
لکی مروت میں آئل اینڈ گیس فیلڈ پروجیکٹ مکمل ہوگیا۔ باغی ٹی وی: لکی مروت میں تیل اورگیس کےذخائر سے توانائی کی پیداوار شروع ہوگئی ہے، تیل اور گیس کے