پاکستانی بلے باز حیدر علی برطانیہ میں پاکستان شاہینز ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے دوران مبینہ زیادتی کے کیس میں گریٹر مانچسٹر پولیس کی تفتیش کی زد میں آگئے۔ خبر
پاکستانی بلے باز حیدر علی انگلینڈ میں مبینہ جنسی ہراسانی کے کیس میں فوجداری تحقیقات کی زد میں آ گئے، جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے