اسلام آباد 5ہزار سے زائد پاکستانی بھکاری بیرون ممالک سے ملک بدر سعودی عرب، عراق، ملائشیا، یو اے ای، قطر اور عمان 2024 سے اب تک 5,402 پاکستانی بھکاریوں کو مختلف بیرون ملک ممالک سے ملک بدر کیا گیا ہے- قومی اسمبلیAyesha Rehmani6 مہینے قبلپڑھتے رہیں