چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی سربراہی میں پاکستانی سفارتی وفد امریکا کا دورہ مکمل کرکے برطانیہ پہنچ گیا۔ وفد نے دورہ امریکا میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں
شیری رحمان کا کہنا ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کو امن یا استحکام نہ سمجھا جائے، یہ انتہائی نازک ہے اور کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے۔

