پاکستانی ٹیم

pcb
تازہ ترین

پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ ناروا سلوک، آسٹریلین کرکٹ بورڈ انتظامیہ کو شدید تنقید کا سامنا

لاہور: پاکستانی کرکٹرز کیساتھ سڈنی ایئرپورٹ پر ناروا سلوک، پاکستانی کرکٹرز نے ایئرپورٹ پہنچنے پر اپنا بھاری بھرکم سامان خود ٹرک میں لوڈ کروایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر