پاکستانی پہلوان محمد گلزار

تازہ ترین

اسلامک سولیڈیریٹی گیمز: پاکستانی پہلوان محمد گلزار نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستانی پہلوان محمد گلزار نے ریاض میں جاری چھٹی اسلامک سولیڈیریٹی گیمز میں 97 کلوگرام کیٹیگری میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ انہوں نے ترکیہ کے